Month: 2025 نومبر
صدرزرداری نےآرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی
صدرمملکت آصف علی زرداری نےپاکستان آرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دےدی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ...نومبر 15, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ،پیٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا اور ڈیزل 9.5 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان ...نومبر 15, 202526نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع
عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزیدتوسیع کردی۔ اسلام ...نومبر 15, 2025آزادکشمیراسمبلی کااجلاس طلب،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان ہے۔ سپیکرآزادجموں کشمیرچودھری لطیف اکبرنے17نومبرکوقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،جس میں ...نومبر 15, 2025ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا طیارے ...نومبر 15, 2025حکومتی قرضوں میں بڑی کمی ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
وفاقی حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق حکومت کاقرض ستمبر2025کےاختتام پر76605ارب ...نومبر 15, 2025پاکستان میں آئیکاسٹ 2025 کا انعقاد، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع
خلا کی تسخیر ، پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس آئکاسٹ (ICAST) 2025 کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں 25 ممالک ...نومبر 15, 2025پی ٹی اے کی طرف سے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز
ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز ...نومبر 15, 2025پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان
جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے ...نومبر 15, 2025ایمریٹس ایئر لائن کا اہم روٹ کی پروازوں سے متعلق اعلان
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس نے 15 نومبر سے مڈ ایسٹ روٹ کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر ...نومبر 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















