Month: 2025 نومبر
سنگجانی جلسہ کیس :مسلسل عدم حاضری پرشیخ وقاص اکرم کےوارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں مسلسل عدم حاضری پر شیخ وقاص اکرم کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...نومبر 11, 2025امریکی سینیٹ میں فنڈنگ بل منظور،41روزہ شٹ ڈاؤن اختتام کےقریب
امریکی سینیٹ نے فنڈنگ بل منظور کر لیا، 41 روزہ شٹ ڈاؤن اختتام کے قریب پہنچ گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امریکی سینیٹ کےاجلاس ...نومبر 11, 2025عدالتی حکم کےباوجودبانی سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت پرفریقین کونوٹس جاری
عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےپراسلام آبادہائیکورٹ نےتوہین عدالت کی درخواست پرفریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...نومبر 11, 2025آئی ایم ایف کاپاکستان سے10سالہ سپلیمنٹری گرانٹس کےسپیشل آڈٹ کامطالبہ
بین الاقوامی مالیات فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےگزشتہ10سال کی سپلیمنٹری گرانٹس کےسپیشل کاآڈٹ کامطالبہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈزکاتکنیکی مشن پاکستان ...نومبر 11, 2025انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی منتقل ہونےپرمجبور
انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ دبئی دنیا کے امیر ...نومبر 11, 2025امریکی کروڈ آئل کا دوسرا بحری جہاز بھی پاکستان پہنچ گیا
دو ہفتے بعد امریکی کروڈ آئل کا دوسرا بحری جہاز بھی پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ۔ امریکی خام تیل ...نومبر 11, 2025آئی فون 18 پرو اور پرومیکس کی نمایاں خصوصیات کیا ہوں گی؟
آئی فون 18 پرو اور پرومیکس کی نمایاں خصوصیات کیا ہوں گی؟نئی لیکس سامنے آگئیں۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر سال بہت ...نومبر 11, 2025سپین کی طرف سے پاکستانی طلبا کیلئےمکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان
بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،سپین نے پاکستانی طلبا کیلئےمکمل فنڈڈ سکالرشپ کا ...نومبر 11, 2025ذاتی مفادات کیلئےجوعمارتیں قائم کرتےہیں لوگ انہیں غلامی کی یادگار سمجھتے ہیں، بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کیلئےجوعمارتیں قائم کرتےہیں لوگ انہیں غلامی کی یاد گار سمجھتے ہیں۔ ...نومبر 11, 202527ویں آئینی ترمیم سینیٹ سےدوتہائی اکثریت سےمنظور
27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سےدوتہائی اکثریت سےمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت منعقدہوا،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے سینیٹ میں آئینی ...نومبر 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















