Day: دسمبر 20، 2025
گلوکارراحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی شروع،مایوں کی تصاویروائرل
عالمی شہرت یافتہ گلوکارراحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تقریبات لاہورمیں شروع ،مایوں کی تقریبات کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ ...دسمبر 20, 2025جس ڈرامے میں ہوتی ہوں وہ اچھا ڈرامہ ہوتا ہے ،صبافیصل کا دعویٰ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صبافیصل نےدعویٰ کیاہےکہ جس ڈرامے میں میں ہوتی ہوں وہ اچھا ڈرامہ ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ ...دسمبر 20, 2025انڈر 19 ایشیا کپ:فائنل میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
انڈر 19 ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی۔ میگاایونٹ کاہائی وولٹیج میچ کل دبئی میں ...دسمبر 20, 2025بگ بیش لیگ میں بابراعظم کی عمدہ کارکردگی
بگ بیش لیگ سیزن 15 کے ساتویں میچ میں بابراعظم نے عمدہ کارکردگی سے شائقین کے دل جیت لیے۔ سڈنی سٹیڈیم میں ...دسمبر 20, 2025مریم نوازکےبیٹےجنیدصفدرکی شادی کب ہوگی ؟تاریخ طے پاگئی
وزیراعلیٰ پنجاب اورکیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادےجنیدصفدرکی شادی کب ہوگی ؟تاریخ طے پاگئی۔ جنیدصفدرکی شادی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ ...دسمبر 20, 2025عالمی بینک نےپاکستان کیلئے700ملین ڈالرفنانسنگ کی منظوردیدی
عالمی بینک نےپاکستان کیلئے700ملین ڈالرفنانسنگ کی منظوری دےدی۔منظوری پاکستان پبلک ریسورسزفارانکلوژوڈویلپمنٹ پروگرام کےتحت دی گئی۔ ترجمان عالمی بینک کےمطابق منصوبہ میکرواکنامک استحکام ...دسمبر 20, 2025بائیڈن سےورثےمیں بدترین مہنگائی اوردیگرمسائل ملے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ سابق صدرجوبائیڈن سےورثےمیں بدترین مہنگائی اوردیگرمسائل ملے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکامیں ادویات کی ...دسمبر 20, 2025ٹک ٹاک کا پاکستان میں سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک نیا سیلف سروس ایڈورٹائزنگ حل متعارف کروادیا ہے۔ ٹک ٹاک کی سیلف سروس کا مقصد چھوٹے ...دسمبر 20, 2025چین سے ارجنٹینا تک:دنیا کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ
چین سے ارجنٹینا تک 29 گھنٹے کا سفر،دنیا کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ بن گیا۔ چین ایسٹرن ایئرلائنز کی یہ پرواز ...دسمبر 20, 2025ہانگ کانگ آتشزدگی واقعہ کو25روزگزرگئے،لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری
ہانگ کانگ آتشزدگی واقعہ کو25روز گزر گئے ،لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ہانگ کانگ میں ایک ...دسمبر 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















