Day: دسمبر 25، 2025
سعودی ایئرلائن نے بہترین اکانومی کلاس 2025 کا ایوارڈ جیت لیا
سعودی ایئرلائن نے ’’بہترین اکانومی کلاس 2025‘‘ کا عالمی ایوارڈ جیت لیا۔ اس اعزاز کا حصول سعودی عرب کیلئے باعث فخر ہے۔ ...دسمبر 25, 2025عالمی جریدے نےپاکستان کو کامیاب ترین ملک قرار دیدیا
دنیا کے معتبر ترین جریدے فارن پالیسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے پاکستان کو نمایاں ...دسمبر 25, 2025پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کیلئے 12 پارٹیوں کی بڈنگ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے لیے جاری ...دسمبر 25, 2025آئی ایم ایف کی شرط پرحکومت کا گندم خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا ...
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا ...دسمبر 25, 2025بغیررجسٹرڈموبائل سمزکااستعمال جرم قرار
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نےسمزکاصارف کےاپنےنام پررجسٹرڈہونالازمی قراردےدیا۔ ترجمان پی ٹی اےکاکہناہےکہ کسی اورکےنام پررجسٹرڈ سم کااستعمال قانون کےخلاف ہے،سم ...دسمبر 25, 2025بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی ...
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے 149ویں یوم پیدائش کےموقع پرمزارقائدپرگارڈزکی تبدیلی کی پروقارتقریب منعقدہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر ...دسمبر 25, 2025کرسمس اورقائد ڈے: سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے خصوصی اقدامات
یوم قائد اور کرسمس کے مذہبی تہوار کے موقع پر صوبہ پنجاب سمیت ملک بھر کے سیاحتی مقامات کی فول پروف سکیورٹی ...دسمبر 25, 2025پاکستان سمیت دنیابھرمیں مسیحی برادری کرسمس منارہی ہے،وزیراعظم کی مبارکباد
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری ،امن ، رواداری، برداشت ، محبت اور خوشیوں کا اظہار کرنے کیلئے مذہبی جوش ...دسمبر 25, 2025قائد ڈے اور کرسمس پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
قائد ڈے اور کرسمس پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے ...دسمبر 25, 2025بانیٔ پاکستان کا 149 واں یومِ ولادت ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے
ملت کا پاسباں ہے، محمد علی جناح ،بانیٔ پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 149 واں یومِ ولادت آج ...دسمبر 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















