Day: دسمبر 27، 2025
مودی کوپتاچل گیایہ مذاق اورکھیل نہیں پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ مو دی کوپتاچل گیایہ مذاق اورکھیل نہیں پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے۔ بینظیرکی 18ویں برسی کےموقع پرگڑھی خدابخش میں ...دسمبر 27, 2025فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،مفاہمت کوکامیاب کرنےکےلئےسیاسی انتہاپسندی کوچھوڑناپڑےگا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر ...دسمبر 27, 2025ایشز سیریز:انگلینڈ ٹیم 15 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنےمیں کامیاب
انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا کےگھرمیں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ میلبرن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے ایشز سیریز کے چوتھے ...دسمبر 27, 2025اداکارہ نادیہ خان کاانڈین گانےپرڈانس ،سوشل میڈیاصارفین کی تنقید
پاکستان کی سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان بیٹے کے ساتھ انڈین گانے پرڈانس کرنےکی وجہ سےسوشل میڈیاصارفین کی تنقیدکی ...دسمبر 27, 2025اداکار حمزہ سہیل سے شادی کی افواہیں،سجل علی نےلب کشائی کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے ساتھی اداکار حمزہ سہیل کےساتھ شادی کی افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں ...دسمبر 27, 2025کیا 2025 انوکھی ایجادات کے حوالے سے ایک اہم برس رہا؟
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، 2025 انوکھی ایجادات کے حوالے سے ایک اہم برس رہا۔ تفصیلات کے مطابق اس ...دسمبر 27, 2025بیرون ِملک تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طلبا کیلئے سکالرشپس کا اعلان
بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کو دنیا کے درجنوں ممالک مختلف نوعیت کی سکالرشپس فراہم کر ...دسمبر 27, 2025انسٹاگرام کا طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت کا منصوبہ
نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ایپ اپنے مستقبل کو شارٹ فارم مواد سے آگے لے جانے اور نئے تکنیکی ...دسمبر 27, 2025پی سی بی کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل ہوگئی۔ دو نئی فرنچائزز کے ...دسمبر 27, 2025بی پی ایل میں افسوسناک واقعہ، ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے ...
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل )کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کےکوچ محبوب علی کودوران ٹریننگ دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ...دسمبر 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















