Month: 2025 دسمبر
عالمی بینک نےپاکستان کیلئے700ملین ڈالرفنانسنگ کی منظوردیدی
عالمی بینک نےپاکستان کیلئے700ملین ڈالرفنانسنگ کی منظوری دےدی۔منظوری پاکستان پبلک ریسورسزفارانکلوژوڈویلپمنٹ پروگرام کےتحت دی گئی۔ ترجمان عالمی بینک کےمطابق منصوبہ میکرواکنامک استحکام ...دسمبر 20, 2025بائیڈن سےورثےمیں بدترین مہنگائی اوردیگرمسائل ملے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ سابق صدرجوبائیڈن سےورثےمیں بدترین مہنگائی اوردیگرمسائل ملے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکامیں ادویات کی ...دسمبر 20, 2025ٹک ٹاک کا پاکستان میں سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک نیا سیلف سروس ایڈورٹائزنگ حل متعارف کروادیا ہے۔ ٹک ٹاک کی سیلف سروس کا مقصد چھوٹے ...دسمبر 20, 2025چین سے ارجنٹینا تک:دنیا کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ
چین سے ارجنٹینا تک 29 گھنٹے کا سفر،دنیا کی طویل ترین پرواز کا ریکارڈ بن گیا۔ چین ایسٹرن ایئرلائنز کی یہ پرواز ...دسمبر 20, 2025ہانگ کانگ آتشزدگی واقعہ کو25روزگزرگئے،لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری
ہانگ کانگ آتشزدگی واقعہ کو25روز گزر گئے ،لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ہانگ کانگ میں ایک ...دسمبر 20, 2025ایلون مسک کی سرخ سیارے مریخ سے متعلق چونکا دینے والی پیشگوئی
سرخ سیارے پر انسان بہت جلد آباد ہو جائیں گے ۔ ایلون مسک نے مریخ سے متعلق چونکا دینے والی پیشگوئی کردی ...دسمبر 20, 2025پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےبرآمدات میں اضافہ ناگزیرہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےبرآمدات میں اضافہ ناگزیرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات پرجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں تفصیلی ...دسمبر 20, 2025توشہ خانہ ٹوکیس کافیصلہ انصاف پرمبنی ہے،ملزمان نےتحائف کی قیمت کم لگوائی ،عطاتارڑ
توشہ خانہ ٹوکیس پرردعمل دیتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہا ہےکہ توشہ خانہ ٹوکیس کافیصلہ انصاف پرمبنی ہے،بانی پی ٹی آئی عمران ...دسمبر 20, 2025غزہ میں فوج بھیجنےپرغورکی پیشکش پرپاکستان کےشکرگزارہیں،امریکا
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نےکہاہےکہ غزہ میں فوج بھیجنےپرغورکی پیشکش پرپاکستان کے شکر گزارہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو ...دسمبر 20, 2025پاکستان کی معیشت کےحجم کی پیشگوئی غلط ثابت ہوسکتی ہے،آئی ایم ایف
آئی ایم ایف دستاویزات میں کہاگیاکہ رواں مالی سال معیشت کےحجم سےمتعلق حکومت پاکستان کی پیشگوئی غلط ثابت ہوسکتی ہے۔ آئی ایم ...دسمبر 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















