Year: 2025
پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ
پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ، دسمبر تک صوبے کے ہر ضلع میں سروس شروع ہوگی۔ شنگھائی ...اگست 26, 2025کےپی میں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے406افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
خیبرپختونخوامیں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں406افرادجاں بحق اور245زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اےنےرپورٹ جاری کردی۔ صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ...اگست 26, 2025وفاقی تعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون،ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
وفاقی تعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون،ٹوکےنتائج کااعلان کردیا،گیارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب تقریباً62.1 فیصدرہا،جبکہ بارہویں جماعت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا ...اگست 26, 2025یوٹیوب استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف
یوٹیوب استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف،گوگل کی جانب سے بھی اس فیچر کو متعارف کرانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ...اگست 26, 2025ناران: جھیل سیف الملوک میں پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا
جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے سے پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق وادی ٔناران میں واقع سیف ...اگست 26, 2025دریائےستلج میں اونچےدرجےکاسیلاب،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےدریائےستلج میں اونچے درجےکےسیلاب کےباعث الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےکے مطابق دریائےستلج میں فیروزپورکےمقام پرپانی ...اگست 26, 2025رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
رہنماپیپلزپارٹی سیدخورشیدشاہ کو طبیعت خراب ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپیپلزپارٹی کی گزشتہ روزاچانک طبیعت بگڑگئی جس کے ...اگست 26, 2025بارشیں ہی بارشیں:بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا
بارشیں ہی بارشیں،موسلادھاربارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ ...اگست 26, 2025ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبی آئی ایس پی کےتحت ایک ...اگست 25, 2025ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں،سپریم ...
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش ...اگست 25, 2025
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©