Year: 2025
26نومبراحتجاج کیس :شوکت خانم ہسپتال کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظور
26نومبراحتجاج کیس میں شوکت خانم ہسپتال اورنمل یونیورسٹی کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظورکرلی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ ...دسمبر 1, 2025اوپن اےآئی کی 2030تک چیٹ جی پی ٹی صارفین کی تعدادکےبارےمیں پیشگوئی
ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرگرم کمپنی اوپن اے آئی نے پیشگوئی کی ہے کہ 2030 تک تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ افراد ...دسمبر 1, 2025آئی فون 17 سیریز نے ایپل کو نمبرون پوزیشن کے قریب کھڑا کر دیا
ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خبر،تقریباً14 برس بعدآئی فون کی فروخت میں ریکارڈ بننے کے قریب ہے۔ ذرائع کے مطابق طویل عرصے ...دسمبر 1, 2025سوات: گرین ویلی مالم جبہ میں بچوں کیلئے پہلی کڈز زپ لائن کا افتتاح
پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانے والی وادیٔ سوات کی گرین ویلی اور پر فضا سیاحتی مقام مالم جبہ کی گرین ویلی میں ...دسمبر 1, 2025کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری۔ سندھ میں سرکاری و نجی سکولز ...دسمبر 1, 2025ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’اواتار:فائر اینڈ ایش ‘‘ کا پہلا ٹریلرریلیز
ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’اواتار:فائر اینڈ ایش ‘‘ کا پہلا ٹریلرریلیزکردیاگیا۔ پنڈورا کی جادوئی دنیا پرجانے کو ہوجائیں تیار ، ...دسمبر 1, 2025ریل کےمسافروں کیلئے اہم خبر:ٹرینوں کی بوگیوں کی اپ گریڈیشن کا کام شروع
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی اَپ گریڈیشن کا کام شروع کردیا۔ پاکستان ریلویز نے ...دسمبر 1, 2025امریکاکاپناہ گزینوں کی امیگریشن پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ
امریکامیں پناہ گزینوں کی امیگریشن کی درخوستوں پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاطیارےمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پناہ گزینوں کی امیگریشن ...دسمبر 1, 2025نومبرمیں مہنگائی حکومتی تخمینےسےزیادہ ریکارڈ،ماہانہ شرح6.15فیصدہوگئی
رواں سال نومبرمیں مہنگائی حکومتی تخمینےسےزیادہ ریکارڈکی گئی،ماہانہ شرح6.15 فیصدہوگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق وزارت خزانہ نےگزشتہ ماہ مہنگائی 5سے6 فیصدرہنےکاتخمینہ ...دسمبر 1, 2025بلدیاتی انتخابات:نیالوکل باڈی ایکٹ عدالت میں چیلنج
بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کی نمائندگی کےلئےنئےلوکل باڈی ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کوالیکشن ...دسمبر 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















