Year: 2025
گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا
گاڑیوں کے مالکان ، ڈرائیوروں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کرادیاگیا۔ قانون کے تحت گاڑی کی ...اگست 25, 2025انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤکس چیز کا پیش خیمہ ہے؟
انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونیوالی حالیہ تحقیق میں یہ ...اگست 25, 2025راناثنااللہ کےگھرپرحملہ کیس، عمرایوب سمیت75مجرمان کوسزائیں
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کے گھرپرحملہ کیس میں عمرایوب،شبلی فرازسمیت 75 مجرمان کوسزائیں سنائی گئیں۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج جاویداقبال نے9مئی کو ...اگست 25, 2025یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروس سخت موقف سےپیچھے ہٹ گیا،امریکا
امریکی نائب صدرجےڈ یوینس نےکہاہےکہ یوکرین جنگ کےخاتمے کےلئے روس سخت موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ...اگست 25, 2025یوکرین کاروسی آئل ریفائنری پرحملہ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوکرین کےروسی آئل ریفائنری پرحملوں کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی ...اگست 25, 2025آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کے لئے پاکستان نےفاطمہ ثناکی قیادت میں 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ...اگست 25, 2025بہن کےوراثتی حصہ کاکیس،عدالت نےبھائی کی درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ نےبہن کےوراثتی حصہ کیخلاف بھائی کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کےجسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےبہن ...اگست 25, 2025پاکستان میں ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا،عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی
پاکستان میں اسلامی مہینے ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا، یکم ربیع الاول 1447 ہجری 26 اگست 2025 کو ہوگا،جبکہ عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی۔ چیئرمین مولانا ...اگست 25, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا شہریوں کے مرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی اورحبس ...اگست 25, 2025فیلڈ مارشل کا جنوبی بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے عزم کااعادہ
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےجنوبی بلوچستان کی سماجی ومعاشی ترقی کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم ...اگست 23, 2025
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©