Year: 2025
امریکہ:نئےسال کےآغازپرافسوسناک واقعہ،ہجوم پر فائرنگ10 افراد ہلاک
امریکہ میں نئےسال کےآغازپر افسوسناک واقعہ ،ہجوم پرفائرنگ کےنتیجےمیں 10افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست لوزیانامیں نئےسال کے آغاز ...جنوری 1, 2025گوشوارےجمع نہ کرانیوالےممبران اسمبلی وسینیٹرزکےنام سامنےآگئے
گوشوارےجمع نہ کرانےوالےسینیٹرزاورارکان قومی وصوبائی اسمبلیوں کےنام سامنےآگئے۔ اعلامیہ کےمطابق الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان کو15جنوری تک مہلت دیدی،15جنوری تک گوشواروں کی ...جنوری 1, 2025حکومت،اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل
حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس اب کل دن ساڑھے11بجےکےبجائےسہ پہرساڑھے3بجےہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناہےکہ وقت ...جنوری 1, 20252025میں کتنےسورج اورچاندگرہن ہونگے،محکمہ موسمیات کاانکشاف
سال 2025میں کتنےسورج اورچاندگرہن ہوں گے،محکمہ موسمیات نےانکشاف کردیا۔ شہریوں کی طرف سےجہاں سال2025کاجشن منایاجارہاہےوہاں پرمحکمہ موسمیات نےرواں سال میں سورج اورچاندگرہن ...جنوری 1, 2025ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی،بیٹرز میں انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرارہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں انگلینڈکےہیری بروک دوسرے،نیوزی لینڈکےکین ...جنوری 1, 2025چیمپئنزٹرافی:پاکستانی اسکواڈمیں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
چیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستانی اسکواڈمیں کون کون شامل؟ممکنہ کھلاڑیوں کےنام سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستانی اسکواڈمیں پرانےکھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے، فخرزمان، شاداب خان ...جنوری 1, 2025اگرمطالبات منظورنہیں کیےگئےتوپھرہم تحریک کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اگرمطالبات منظورنہیں کیےگئےتوپھرہم تحریک کیلئے تیارہیں۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ مذاکرات بانی کیلئے کررہےہیں ورنہ ...جنوری 1, 2025ایف بی آر:ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنےمیں ناکام
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےدسمبر2024میں ٹیکس وصولی کا97فیصدہدف حاصل کیا،دسمبر 2024 ...جنوری 1, 2025درآمدات میں اضافےکےسواہمارےپاس کوئی آپشن نہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ درآمدات میں اضافےکےسواہمارےپاس کوئی آپشن نہیں،معاشی ترقی مقصودہےتواپنی معیشت کےلئےاہم کردارادا کرنا ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...جنوری 1, 2025کہیں دھند ، کہیں برفباری، تو کہیں کڑاکے کی سردی، موسمیاتی پیشگوئی
کہیں دھند ، کہیں برفباری، تو کہیں کڑاکے کی سردی کاراج،ملک بھر میں کیسا رہے گا موسم آج،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر ...جنوری 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©