Year: 2025
سپریم کورٹ میں6ججزکی تقرری کانوٹیفکیشن جاری
صد رمملکت آصف علی زرداری کی منظوری سےوزارت قانون وانصاف نے 6ججز کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 6ججزحلف اٹھانےکےبعدبطورسپریم کورٹ ...فروری 13, 2025ترک صدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:معززمعمان کو گارڈآف آنرپیش کیاگیا
ترک صدررجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئےمعززمہمان کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمدپروزیراعظم شہبازشریف نےترک صدررجب طیب اردوان کااستقبال کیا،معززمہمان کومسلح ...فروری 13, 2025سہ ملکی سیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
سہ ملکی سیریزکےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دےفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ ...فروری 13, 2025میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتےہوئےوزیر اعظم ...فروری 12, 2025بےایمانی کیساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی،نوازشریف
سابق وزیراعظم نوازشریف وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ بےایمانی کےساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی۔ لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف ...فروری 12, 2025ججزسینیارٹی بدلنےکیخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری
ججزکی سینیارٹی بدلنےکےخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری کردگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےوجوہات کےساتھ 8صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ ...فروری 12, 2025میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ ...فروری 12, 2025اداکارہ میرا کی انگریزی نے برطانیہ داخلے پرپابندی لگوادی
پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا کے 10 سال کے لیے برطانیہ میں داخلہ پر پابندی عائد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ...فروری 12, 2025فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر کےمنصوبوں کو مسترد کردیا
فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئےکہاکہ 20 لاکھ لوگوں ...فروری 12, 2025سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کالاٹھی چارج،پاکستان کو353رنزکاہدف دیدیا
سہ ملکی سیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان پرلاٹھی چارج کرتے ہوئے پروٹیز نےشاہینوں کو353رنزکاہدف دیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں ...فروری 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©