Year: 2025
جاپانی جارحیت کیخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا،چینی صدر
چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ جاپانی جارحیت کےخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کی جاپان کے ...ستمبر 4, 2025عالمی مارکیٹ میں سونے،تانبےاورپلاٹینم کی قیمتوں میں کمی،کرپٹوکرنسی کی قدرمیں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے،تانبےاورپلاٹینم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈجبکہ کرپٹوکرنسی بٹ کوائن،ایتھریم اورسولاناکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عالمی ...ستمبر 4, 2025بلوچستان حکومت کاعیدمیلادالنبی ﷺ پر2چھٹیوں کااعلان
بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں عیدمیلادالنبی ﷺ پر2روزہ عام تعطیلات کااعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی ڈی) ...ستمبر 4, 2025آج کہاں بادل برسیں گے ، کہاں صرف گرجیں گے؟اہم پیشگوئی
آج کہاں بادل برسیں گے اور کہاں صرف گرجیں گے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جڑواں شہروں ...ستمبر 4, 2025بھارتی آبی جارحیت ،سیلاب کادوسراریلاچناب میں داخل،سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ الرٹ
بھارت کی جانب سےآبی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے،ہیڈمرالہ کےمقام پرانتہائی اونچےدرجےکاسیلاب ہے،انتظامیہ نے 450 دیہات خالی کروانے کے لیے مساجد سے اعلانات ...ستمبر 3, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ سونےکی قیمت میں 6000 روپےکااضافہ ...ستمبر 3, 2025اداکارہ ماوراحسین نےشادی کی خواہشمندلڑکیوں کواہم مشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ماوراحسین نےشادی کی خواہش مندلڑکیوں کواہم مشورہ دیتے ہوئےکہاکہ وہ اپنی شادی کے موقع پر کسی قسم ...ستمبر 3, 2025بھارت نےطویل عرصےتک امریکی صنعت کاروں کونقصان پہنچایا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا اور امریکی صنعت کاروں کو نقصان پہنچایا۔ اوول ...ستمبر 3, 2025عالمی بینک کے 16.6 ارب ڈالر کے 57 منصوبے جاری، مزید فنڈنگ کا عندیہ
عالمی بینک کے 16.6 ارب ڈالر کے 57 منصوبے جاری ہیں ، مزید فنڈنگ کا عندیہ بھی مل گیا۔ اقتصادی امور ڈویژن ...ستمبر 3, 2025جنوبی افریقہ سیریزاوروویمنزورلڈکپ کی تیاریاں جاری
جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورانٹرنیشنل کرکٹ(آئی سی سی ) ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی ...ستمبر 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















