Year: 2025
پاکستان کےسابق ٹیسٹ کرکٹروزیرمحمد95برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹروزیرمحمد95برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق وزیرمحمدکاانتقال آج برمنگھم میں ہواوہ 95سال کی عمرمیں خالق ...اکتوبر 13, 2025پنجاب: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کومتوقع
کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کوکیا جائے ...اکتوبر 13, 2025لاہورشہر کا فضائی معیار آج غیر صحت بخش رہنے کا امکان
لاہور کا فضائی معیار آج حساس افراد کیلئے غیر صحت بخش رہنے کا امکان،سموگ کی نگرانی اور پیشگوئی کرنیوالے نظام کے مطابق ...اکتوبر 13, 2025ویمنزورلڈکپ:بھارت کوشکست،آسٹریلیانے 331 رنزکا ہدف حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے13ویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 331رنز کا ہدف حاصل کرکے نیا ریکارڈ ...اکتوبر 13, 2025امیربالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ
امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نےعدم پیروی کی بنیادپرملزم گوگی بٹ کی ...اکتوبر 13, 2025احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا، ...
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، نام کے ساتھ زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن ...اکتوبر 13, 2025فراری کا 2026میں اپنی پہلی الیکٹرک کار مارکیٹ میں لانے کا اعلان
نئی اور لگژری گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،فراری نے اگلے سال اپنی پہلی الیکٹرک کار مارکیٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ ...اکتوبر 13, 2025افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپر،فوج کےحق میں قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپرپاک فوج کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےپنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی ...اکتوبر 13, 2025وزیراعظم شہبازشریف امن سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مصرروانہ
وزیراعظم امن سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مصرروانہ، شہبازشریف امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور مصری صدرعبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پرغزہ امن معاہدےپردستخط کی ...اکتوبر 13, 2025غزہ امن معاہدہ:حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے
غزہ امن معاہدےپرعملدرآمدشروع ہوگیا،فلسطینی تنظیم حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس نےامن معاہدے پر عملدرآمدکرتےہوئے7یرغمالی ...اکتوبر 13, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















