Year: 2025
مریم نوازکی شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کی ہدایت کردی۔ ...دسمبر 6, 2025آلودگی پھیلانےپرمحکمہ ماحولیات نےپنجاب یونیورسٹی کی2 بسیں بند کردیں
آلودگی پھیلانےپرمحکمہ ماحولیات نےکارروائی کرتےہوئے پنجاب یونیورسٹی کی 2بسیں بند کردیں۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کاکہناہےکہ لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے بسیں ...دسمبر 6, 202535ویں نیشنل گیمزکی افتتاحی تقریب:مردوخواتین کھلاڑیوں کی شرکت
35ویں نیشنل گیمز کی پروقار افتتاحی تقریب کے موقع پر ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کراچی کے ...دسمبر 6, 2025ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کا کیس: ملزمان کی ضمانت منظور
ٹک ٹاکر ایمان طاہر کے بال کاٹنے کےکیس میں گرفتاردونوں ملزمان کوعدالت نے ضمانتیں منظور کرکےرہائی کاحکم دےدیا۔ سول جج صوفیہ ملک ...دسمبر 6, 2025فراڈکیس میں ریلیف: اداکارہ نادیہ حسین کےشوہرکی ضمانت منظور
فراڈکیس میں ریلیف،عدالت نےاداکارہ نادیہ حسین کےشوہرکی ضمانت منظورکرلی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی 53 کروڑ کے ...دسمبر 6, 2025سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ...دسمبر 6, 2025پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئےٹک ٹاک پر نئی سہولت متعارف
پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کیلئے اپنا ایڈز منیجر متعارف کروا دیا۔ ...دسمبر 6, 2025طلبا کیلئے اہم خبر:سکولوں میں حاضری کیلئے نیا نظام متعارف
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سندھ حکومت نے سکولوں میں طلبا کی حاضری کی نگرانی اور شکایات کے ازالے کیلئے نیا نظام ...دسمبر 6, 2025ایئرسیال کاپاکستان سےمتحدہ عرب امارات کیلئےکم قیمت پروازوں کا اعلان
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان کی ائیر لائن ائیر سیال نےپاکستان سے یو اے ای کیلئے کم قیمت پر براہ راست پروازوں ...دسمبر 6, 2025بلوچستان کے بیشتر علاقے خشک سالی اورشدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار
بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار، معمول سے کم بارشوں نے صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع کو خشک سالی کی لپیٹ میں ...دسمبر 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















