Year: 2025
انگلش بلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ کانیاریکارڈاپنےنام کرلیا
انگلینڈکےبلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبورکرتے ہوئے نیا ریکارڈقائم کردیا۔ انگلش بلےبازجوروٹ ٹیسٹ کرکٹ میں13ہزاررنزمکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں ...مئی 23, 2025سعودی سیکیورٹی فورسزکاغیرقانونی حجاج کیخلاف گرینڈآپریشن جاری
سعودی سیکیورٹی فورسزان ایکشن،غیرقانونی حجاج کےخلاف گرینڈآپریشن جاری کردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق سعودی حکام کاکہناہےکہ سعودی سیکیورٹی فورسزڈرون طیاروں کےذریعےمکہ مکرمہ کی صحرائی ...مئی 23, 2025امریکاکےکردارسےپاک بھارت جنگ بندی ہوچکی ہے،ٹیمی بروس
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا کے کردار سے پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ...مئی 23, 2025شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، کورکمانڈرزکانفرنس کا عزم
کورکمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیاکہ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، پاکستان کے عوام کا تحفظ مسلح افواج ...مئی 23, 2025پی ایس ایل پہلاایلیمنٹیر:قلندرزنےکنگزکوشکست دیکرفائنل کی دوڑسے باہرکردیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10پہلا ایلیمنٹیر لاہور قلندرز نے کراچی کنگزکو 6وکٹوں سےشکست دے کر فائنل کی دوڑسےباہرکردیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...مئی 23, 2025سورج آگ برسانے لگا :شدید گرمی ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
سورج آگ برسانے لگا،ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ گزشتہ 24 ...مئی 23, 2025جنگ میں سپہ سالارکی دانشمندانہ لیڈرشپ کی وجہ سےکامیابی ملی ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ میں سپہ سالارکی دانشمندانہ لیڈرشپ کی وجہ سےکامیابی ملی۔ مظفرآبادمیں بھارتی جارحیت میں شہداکےلواحقین میں امدادی رقوم کی ...مئی 22, 2025مخصوص نشستوں کا کیس:بینچ پر اعتراض کی سنی اتحاد کونسل کی استدعا مسترد
مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت نےبینچ پر اعتراض کی سنی اتحاد کونسل کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...مئی 22, 2025پاکستان نےبڑےملک کوشکست دی،جنگ میں فتح اللہ کی طرف سے تحفہ ہے، مریم ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان نےخودسےکئی گنا بڑے ملک کو شکست دی،جنگ میں فتح اللہ تعالیٰ کی طرف ...مئی 22, 2025جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
راولپنڈی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت ،ملزمان کےبیان قلمبند کرلئے گئے۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد ...مئی 22, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















