Year: 2025
پاک ،بنگلہ دیش ٹی 20سیریزکاشیڈول جاری
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، 26اور27مئی کوبنگلہ ...مئی 21, 2025گرمی مزید بڑھے گی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر دار کردیا
سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ...مئی 21, 2025گرمی سےپریشان شہریوں پربجلی بم گرانےکی تیاریاں
شدید گرمی میں عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، بجلی 1روپے37پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائرکردی گئی۔ ماہ ...مئی 21, 2025بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کردیاگیا۔ سلمان علی ...مئی 21, 2025پاک بھارت کشیدگی:فضائی حدودکی بندش میں ایک ماہ کے اضافے کا فیصلہ
پاکستانی فضائی حدود بھارت کی ائیر لائنز کےلیے مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے ...مئی 21, 2025اوگراکاگیس کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی ہے۔ قیمتوں ...مئی 21, 2025حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ...
آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی اعلیٰ حکمت عملی پروفاقی حکومت نےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)کوفیلڈمارشل کے عہدے پر ترقی دینےکی منظوری دےدی۔ ...مئی 20, 2025ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی، ...
ججز ٹرانسفر اورسینیارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دئیےکہ ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی ...مئی 20, 2025روس،یوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس اوریوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...مئی 20, 2025ملک میں مہنگائی کی شرح60سال کی کم ترین سطح پرآگئی،گورنراسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد خان نےکہاہےکہ حکومت کی پالیسیوں سے ملک میں مہنگائی کی موجودہ شرح 60 سال کی ...مئی 20, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















