Year: 2025
اداکارجاویدشیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کوللکاردیا
سینئر اداکار جاوید شیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کو للکارتے ہوئےکہاکہ بھارت نے بغیر سوچے سمجھے اور بغیر کسی ثبوت کے ...اپریل 30, 202540ارب روپےکی مبینہ کرپشن،مشیراطلاعات کےپی بیرسٹرسیف کاردعمل
40ارب روپےکی مبینہ کرپشن پرمشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیرسٹر سیف نےردعمل دےدیا۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ کےپی حکومت کر پشن کے خلاف زیروٹالیرنس ...اپریل 30, 2025ہونہارطلبہ سپرسٹارز،خوشی ہےلڑکیوں کوبھی لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ سپرسٹارزہیں،خوشی ہے60فیصدلڑکیوں کولیپ ٹاپ مل رہےہیں۔ لاہورمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت لیپ ٹاپ ...اپریل 30, 2025بھارت کادریاؤں کےپانی کوہتھیاربنانااعلان جنگ ہوگا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی نےکہاہےکہ بھارت کی جانب سے دریاؤں کےپانی کوہتھیار بنانا اعلان جنگ ہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کابرطانوی ...اپریل 30, 2025پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ دشمن ...اپریل 30, 2025کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم،پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے ،وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہونے سے پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کراچی میں پری بجٹ سیمینارسےخطاب ...اپریل 30, 2025عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔ اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ فورم سےخطاب کرتےہوئے ...اپریل 30, 2025بھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی علاقائی سلامتی کیلئےخطرہ ہے،برطانوی اخبار
برطانوی اخبارنےبھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی پررپورٹ جاری کردی۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ نے بھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی کو علاقائی سلامتی کیلئےسنگین ...اپریل 30, 2025100دن مکمل:ٹرمپ نےاپنی مدت کوعقل کاانقلاب قراردیدیا
امریکی حکومت کے100دن مکمل ہوگئے،صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی مدت کوعقل کاانقلاب قراردےدیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے عہدے کے 100دن مکمل ...اپریل 30, 2025کینیڈا: انتخابات،لبرل پارٹی نےمسلسل چوتھی بارمیدان مارلیا
کینیڈامیں انتخابات،لبرل پارٹی نےمسلسل چوتھی بارمیدان مارلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لبرل پارٹی نے169 اورکنزویٹوز نے 144سیٹیں حاصل کیں،لبرل کےپاس اکثریت ...اپریل 30, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















