Year: 2025
کہاں گرمی کی لہر، کہاں تیز ہوا کیساتھ بارش ہو گی؟جانیے،موسم کا احوال
کہاں گرمی پڑے گی اور کہاں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے ...اپریل 22, 2025سینیٹ کااجلاس طلب،16نکاتی ایجنڈاجاری
سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،16نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈاکےمطابق وزارت تجارت کی پی ایس ڈی پی سےمتعلق بجٹ تجاویزپیش ہو ں گی،سینیٹ اجلاس ...اپریل 22, 2025جی ایچ کیوحملہ کیس:التوامانگنےپرپنجاب حکومت کے پراسیکیوٹرکی سرزنش
جی ایچ کیوحملہ کیس میں شیخ رشیدکی بریت کی اپیل پرالتوامانگنےپرسپریم کورٹ نےپنجاب حکومت کےسپیشل پراسیکیوٹرکی سرزنش کردی۔ جسٹس ہاشم کاکڑکی سربراہی ...اپریل 22, 2025پی ایس ایل10:کنگزنےسنسی خیزمقابلےکےبعدزلمی کو2وکٹوں سےہرادیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کے گروپ میچ میں کراچی کنگزنےسنسی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو2وکٹوں سےہرادیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم ...اپریل 22, 2025پاکستان اورروانڈاکےدرمیان سرمایہ کاری سمیت اہم مفاہمتی یادداشتوں پردستخط
پاکستان اورروانڈاکےدرمیان سرمایہ کاری سمیت اہم مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کردئیےگئے۔ روانڈاکےوزیرخارجہ اولیور جین پیٹرک ندوہنگیرے اسلام آبادمیں وزارت خارجہ پہنچے،جہاں وزیرخارجہ اسحاق ...اپریل 21, 2025جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا
سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب کاانعقادسپریم ...اپریل 21, 2025بنگلہ دیش:پولیس کاحسینہ واجدکی گرفتاری کیلئےانٹرپول سےرابطہ
بنگلہ دیش کی پولیس نےسابق وزیراعظم حسینہ واجدکی گرفتاری کےلئےانٹرپول سےریڈنوٹس جاری کرنےکی درخواست کردی۔ بنگلہ دیش کی پولیس نےانٹرنیشنل کرائمزٹربیونل کی ...اپریل 21, 2025زلزلے کیوں آتے ہیں؟ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
زلزلے کیوں آتے ہیں،کیاسائنسی وجوہات ہیں؟ ماہرین ارضیات نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ زیر زمین ارضیاتی پلیٹیں یا بڑی بڑی چٹانیں ...اپریل 21, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ:نرخ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیانرخ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ سونےکی قیمت میں اُتارچڑھاوکاسلسلہ توچلتاآرہاہےمگرچندروزسےسونےکی قیمت ...اپریل 21, 2025ڈیڈلائن ختم:غیرقانونی افغان کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعد بھی غیرقانونی ،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔اب تک مجموعی تعداد9لاکھ79ہزار486تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت پاکستان ...اپریل 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















