Year: 2025
سہ ملکی سیریز:زمبابوےکوشکست دیکرسری لنکانےپہلی فتح حاصل کرلی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپانچویں میچ میں سری لنکانےزمبابوےکو9وکٹوں سے شکست دےکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئےسہ ...نومبر 26, 2025وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے2روزہ دورےپرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف بحرین کےدوروزہ دورےپرروانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وفاقی وزرا اور سینئر افسران بھی وزیراعظم کےوفدمیں شامل ہیں۔ ...نومبر 26, 2025کڑاکے کی سردی ، بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشیں کب ہوں گی ، خشک سردی کب ختم گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر ...نومبر 26, 2025آئین واضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئین پاکستان بڑےواضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتاہے۔ خواتین پرتشددکےخاتمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف ...نومبر 25, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازنےشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 50 ہزار ایکڑ پرشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت نئےپراجیکٹس کےآغازکااجلاس منعقدہوا ،جس ...نومبر 25, 2025بانی پی ٹی آئی کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس ...نومبر 25, 2025مسلسل عدم حاضری پرشبلی فرازاشتہاری قرار
عدالت نے پی ٹی آئی راہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آبادکی ...نومبر 25, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیااورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔ ذرائع کےمطابق امریکی خام تیل1.43فیصداضافےسے58.89ڈالرفی بیرل ہوگیا،جبکہ برطانوی برینٹ ...نومبر 25, 2025سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز:زمبابوےکاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوےنےسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ ...نومبر 25, 2025جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 99 تک پہنچ ...
جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد99تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...نومبر 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















