Year: 2025
ورلڈ بینک کی تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کی منظور ی
تعلیم ہر بچے کیلئے ہے ضروری، ورلڈ بینک نے پنجاب میں تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کی منظور ی دےدی۔ ...اگست 27, 2025اینڈرائیڈ سمارٹ فون میں خود بخود تبدیلیوں کی وجوہات کیا؟
اینڈرائیڈ سمارٹ فون میں خود بخود تبدیلیوں کے پیچھے کیا وجوہات ہیں؟ٹیکنالوجی ماہرین نے بتا دیا۔ موجودہ دور میں ہر دوسرے شخص ...اگست 27, 2025سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلا ،مداحوں کواہم مشورہ دیدیا
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلاہوگئے ،مداحوں کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل ...اگست 27, 2025پنجاب میں سیلابی صورتحال،مشیراطلاعات کےپی نےتنقیدکےنشتربرسادئیے
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہےکہ اہلیت کے حوالے سے خیبرپختونخواپنجاب سے بہترہے۔ پشاورمیں ...اگست 27, 2025اداکارہ ایمن خان کےہاں ننھی پری کی آمد
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اوراداکارمنیب بٹ کےہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی ...اگست 27, 2025مریم نوازکی سیلاب متاثرین کیلئےتمام وسائل بروئےکارلانےکی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کےلئےتمام وسائل بروئے کارلانےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پر4گھنٹےطویل اجلاس منعقدہوا،جس ...اگست 27, 2025علی امین گنڈاپورکا بانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےعدالت سےرجوع
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست ...اگست 27, 2025موسمیاتی تبدیلیاں مسلسل پاکستان کی معیشت کومتاثرکررہی ہیں،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ نےکہاہےکہ موسمیاتی تبدیلیاں مسلسل پاکستان کی معیشت کو متاثرکررہی ہیں۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ...اگست 27, 2025عدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیدیا
عدالت نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردےدیا۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت نےرہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کےخلاف کیس کی ...اگست 27, 2025ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان ...اگست 27, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©