Year: 2025
خشک سالی کا خاتمہ:محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کیلئے نوید،محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 6 سے 10 ...نومبر 25, 2025ملک کی سالمیت پرحملہ کرنیوالے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کوخاک میں ملا دینگے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کی سالمیت پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کوخاک میں ملا دیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاپشاورمیں ...نومبر 24, 2025پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹر پرحملہ،3 جوان شہید،جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرپرملک دشمن عناصر کے حملے میں ایف سی کے 3جوان شہید ہوگئےجوابی کارروائی میں خودکش حملہ آورسمیت ...نومبر 24, 2025ججز ٹرانسفر کیس: عدم پیروی پرعدالت نےدرخواست خارج کردی
ججز ٹرانسفر کیس میں عدم پیروی پروفاقی آئینی عدالت نےدرخواست خارج کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےججزٹرانسفرکیس پرچیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین ...نومبر 24, 2025آئی ایم ایف کا افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے مرکزی اتھارٹی کے قیام کا ...
بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نے اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے مرکزی اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ ...نومبر 24, 2025یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کر کے ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کر کے ووٹ دیا۔ وزیراعلیٰ ...نومبر 24, 2025عوام نے تخریبی سیاست کو مسترد کر کے خوشحالی کےراستےکاانتخاب کیا،نوازشریف
سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ عوام نے تخریبی سیاست کو مسترد کر کے خوشحالی کے راستے کا انتخاب کیا۔ قائدمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف ...نومبر 24, 2025جواایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کی ضمانت منظور
جواایپ کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کو رہا کرنے کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری نےجواایپ کیس ...نومبر 24, 2025پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ،پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیا ر
پشاورایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیا ر کرلی۔ پولیس رپورٹ کےمطابق دھماکااس وقت ہواجب ہیڈکوارٹرمیں پریڈجاری تھی،پریڈکےوقت فیڈرل کانسٹیبلری کے450اہلکارموجودتھے،3خودکش ...نومبر 24, 2025حکومت کادھواں پھیلانےوالی بسوں کیخلاف ایکشن کافیصلہ
سموگ کی روک تھام کےلئے پنجاب حکومت نےصوبہ بھرمیں دھواں پھیلانے والی بسوں کو وکس سرٹیفکیشن فوری لازمی قراردےدیا۔ ڈی جی ماحولیات ...نومبر 24, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















