Year: 2025
موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے
صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار ذوالفقار علی عطرےدل کادورہ پڑنےسےچل بسے۔ مرحوم کےانتقال پرشوبزانڈسٹری میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا ...جنوری 17, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل تیسرےروزبھی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 400روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 ...جنوری 17, 2025نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کب آپریشنل ہوگا؟حکومت نےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے ...جنوری 17, 2025طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کانصاب تبدیل، طلبا اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان ...جنوری 17, 2025سیاحت کافروغ:لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری
سیاحت کےفروغ کیلئے اقدامات،لاہور چڑیا گھر آنیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،سیاح اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے جانوروں کو قریب سے دیکھ اور ...جنوری 17, 2025مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ میل عبور کر لیا
مصنوعی ذہانت نے ایک اور حیرت انگیز سنگ ِمیل عبور کر لیا۔سٹین فورڈ یونیورسٹی اور گوگل کے ماہرین نے ملکر ایک تحقیق ...جنوری 17, 2025کینیڈین فوٹوگرافر نےسمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبناڈالا
سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کانیا عالمی ریکارڈبن گیا۔امریکا میں کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نےزیر سمندر 163.38 فٹ کی گہرائی میں ...جنوری 17, 2025کیاسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس پاکستانی صارفین کی پریشانی دور کرپائے گی؟
ایلن مسک کی ’’ سٹارلنک‘‘ پاکستان لینڈنگ کےلئے تیار،کروڑوں گھریلو اور کمرشل صارفین سٹارلنک کی سروسز کا بے چینی سے انتظار کررہے ...جنوری 17, 2025سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا نیاشاہکار،ایلن مسک کو ٹکر دینے کیلئے چینی کمپنی میدان میں آگئی
ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک پاکستان میں رجسٹریشن کے بعد لائسنس کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے، لیکن ایلن ...جنوری 17, 2025190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال سزا پرپی ٹی آئی کاردعمل
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں آج ایک سیاہ دن ہے ،سینیٹرشبلی فرازبولےملک میں قانون اورآئین کی ...جنوری 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















