Year: 2025
الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق پنجاب سےسینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب ...نومبر 18, 2025کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض حصوں ...نومبر 18, 2025آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورآج حلف اٹھائیں گے
آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورآج اپنےعہدےکا حلف اٹھائیں گے۔ نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورکی تقریب حلف برداری ایوان صدرمظفرآبادمیں منعقد ہوگی،پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت ...نومبر 18, 2025آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں، وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں۔ پاپولیشن کونسل کی تقریب سے خطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب ...نومبر 17, 202526نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےنام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کےنام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26نومبراحتجاج کیس ...نومبر 17, 2025ایشیاکپ رائزنگ سٹارز: پاکستان شاہینزنے بھارت اےکو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں ...
ایشیاکپ رائزنگ سٹارزمیں پاکستان شاہینزنےبھارت اےکو8وکٹوں سےشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر میں کھیلے گئے گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے ...نومبر 17, 2025بنگلہ دیشی عدالت کاسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکوسزائے موت کا حکم
بنگلہ دیش کی عدالت نے انسانیت کیخلاف جرائم کا مجرم قرار دیتےہوئےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کوسزائے موت کاحکم سنادیا۔ بنگلہ دیش ...نومبر 17, 2025وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور منتخب
وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ،فیصل ممتاز راٹھور 36ووٹ لےکرقانون سازاسمبلی کےوزیراعظم منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم آزادکشمیرچودھری ...نومبر 17, 2025اےآئی کاکمال:جاپان، خاتون نے تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی
آرٹیفیشل انٹیلی(اےآئی)کاکمال، جاپان میں خاتون نے خود تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال ...نومبر 17, 2025چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف ، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا،بہت جلد چیٹ جی پی ٹی میں ...نومبر 17, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















