Year: 2025
پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،گزٹ نوٹیفکیشن جاری
پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،قانون کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےگزشتہ روزپیکاترمیمی ایکٹ2025کی توثیق کی تھی،جس کےبعدایکٹ باقاعدہ طورپرقانون بن گیا،ڈیجیٹل ...جنوری 30, 2025امریکہ:چھوٹاطیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ ،30افراد ہلاک ،متعدد لاپتا
امریکہ میں چھوٹامسافرطیارہ فضامیں بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹرسے ٹکراکر تباہ ہونے سے30 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ متعددلاپتاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق واشنگٹن کےریگن ...جنوری 30, 2025چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب کب ہوگی؟تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےچیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریبات کاشیڈول تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق افتتاحی شیڈول آئی سی سی کی ہدایات اورمشاورت سے ...جنوری 30, 2025پیکاایکٹ ،فیک نیوزکی تفصیلی رپورٹ جاری
پیکاایکٹ اورفیک نیوزکےحوالےسےواچ ڈاگ نے45صفحات پرمشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ فیک نیوزقانون کوواچ ڈاگ نےجمہوری روایات پرحملہ قراردےدیا۔ فیک نیوزواچ ڈاگ ...جنوری 30, 2025جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ،20مسافرہلاک
جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ ہونےسےآئل کمپنی کے20مسافرہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مسافربردارچھوٹاطیارہ جنوبی سوڈان کی شمالی ریاست میں ایک آئل فیلڈ ...جنوری 30, 2025پاک چین دوستی پرلگائےگئےگھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاک چین دوستی پرلگائے گئے گھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا ...جنوری 30, 2025اے آئی ایپلی کیشن ڈیپ سیک کی شاندار کامیابی کاکیا راز ہے؟
اے آئی ایپلی کیشن ڈیپ سیک کی شاندار کامیابی کا کیا راز ہے؟چین کی مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ نے آتے ہی ...جنوری 30, 2025خیبر پختونخوا میں سیاحت کا فروغ ، میزبان ہوم سٹے ٹورازم پروگرام کا اجرا
خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کا منفرد انداز، میزبان ہوم سٹے ٹورازم پروگرام کا آغاز، خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کیلئے میزبان سیاحتی منصوبے ...جنوری 30, 2025سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ ،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں ...جنوری 30, 2025ریلوےکا ملتان سے ڈی جی خان کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز کا ملتان سے ڈی جی خان کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ،ملتان سے ڈی جی ...جنوری 30, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©