Day: جنوری 1، 2026
شمالی کوریا کا نیا ملٹی پل راکٹ سسٹم، خطے میں تشویش کی لہر
شمالی کوریا کے رہنما’’ کم جونگ اُن ‘‘نے ایسے نئے ملٹی پل راکٹ لانچرز تیار کرنے والی ایک فیکٹری کا دورہ کیا ...جنوری 1, 2026جاپانی طلبا کا کارنامہ: پیڈل کی مدد سے اڑنے والی سائیکل بنالی
جاپانی طلبا کا بڑا کارنامہ،انسانی قوت سےاڑنےوالی سائیکل تیارکرلی،یہ منفرد منصوبہ ایک عام سائیکل سے شروع کیا گیا، تاہم طلبا نے اسے ...جنوری 1, 2026پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کی راہ ...
پی ٹی آئی کی جانب سےعدالتی پٹیشن واپس لینے کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور ...جنوری 1, 2026آسٹریلیا کا T20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون ...جنوری 1, 2026سوئٹزرلینڈمیں آتشزدگی ،نئےسال کا جشن ماتم میں تبدیل، متعدد افراد ہلاک
سوئٹزرلینڈ کے علاقے کرانس مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ...جنوری 1, 2026عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت 21 جنوری کو مقرر
عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت 21 جنوری کو مقرر کر دی ...جنوری 1, 2026ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا
سال 2025کی پہلی ششماہی میں ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،فیڈرل بورڈآف ریونیو کو335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامناکرناپڑا۔ ذرائع کےمطابق ایف ...جنوری 1, 2026شیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت کےکیس میں عدالت کااظہارناراضی
شیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت کےکیس میں عدالت نے ناراضگی کااظہار کیا۔ جسٹس جوادحسن اورجسٹس سرداراکبرعلی پرمشتمل ڈویژن بینچ نےشیخ رشیدکوبیرون ملک ...جنوری 1, 20262025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ
ریسکیو1122نے2025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کےمطابق سال 2025میں ریسکیو1122 نے 24لاکھ 99 ہزار سے زائدایمرجنسیزپررسپانس ...جنوری 1, 2026محکمہ داخلہ کی پتنگ بازی کی ممانعت کےقانون پرسختی سےعملدرآمدکی ہدایت
محکمہ داخلہ پنجاب نےپتنگ بازی کی ممانعت کےقانون پرسختی سےعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ اس حوالےسےمحکمہ داخلہ پنجاب نےکمشنرز،ڈپٹی کمشنرز،آرپی اوز،سی پی اوز اورڈی ...جنوری 1, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















