Day: جنوری 17، 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس، چیف سیکرٹری طلب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ...جنوری 17, 2026سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے7بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے7بینچزتشکیل دے دئیے گئے۔ بینچ ایک چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اورجسٹس شاہدبلال پرمشتمل ہوگا،جبکہ ...جنوری 17, 2026کراچی پولیس کا100سےزائدبچوں سےبدفعلی کرنےوالےملزمان کوگرفتار کرنے کادعویٰ
کراچی میں بچوں سے بدفعلی کے سنگین مقدمات میں انویسٹی گیشن ایسٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے درجنوں بچوں سے بدفعلی ...جنوری 17, 2026صدرٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضہ کی مخالفت کرنے والے ممالک کو ٹیرف کی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے ...جنوری 17, 2026پاک امریکا کی انسداددہشت گردی مشترکہ مشق انسپائرڈاختتام پذیر
پاکستان اور امریکا کی انسداددہشت گردی مشترکہ مشق انسپائرڈاختتام پذیر ہوگئی۔ امریکانے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کو دفاعی تعلقات ...جنوری 17, 2026واٹس ایپ کا سٹیٹس فیچر میں نیا پرائیویسی چیک فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے سٹیٹس فیچر میں نیا پرائیویسی چیک فیچر متعارف کرا دیا ۔ پیغام رسانی کی ...جنوری 17, 2026پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری۔ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے اوقاتِ کار میں ...جنوری 17, 2026وزیراعلیٰ مریم نوازکےصاحبزادےجنید صفدر کی مہندی: جاتی امرا میں رنگا رنگ تقریب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنیدصفدرکی مہندی کی رنگارنگ تقریب کاانعقادجاتی امرامیں کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر ...جنوری 17, 2026گوادر:مسافربس حادثےکاشکار،10جاں بحق متعددزخمی
گوادر کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہونےسے10افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ گوادر کے قریب ہڈ گوٹھ میں مسافر ...جنوری 17, 2026’’قبول ہے‘‘جنیدرصفدراورشانزے شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ سابق ...جنوری 17, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















