Month: 2026 جنوری
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، عدالت نےامیرفتح کی عبوری ضمانت خارج کرنےکاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہورکی ...جنوری 5, 2026وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوباکے32شہری ہلاک ،کیوباحکومت کاالزام
کیوباحکومت نےالزام عائدکیاہےکہ وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوبا کے32 شہری ہلاک ہوئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کیوباحکومت کاالزام عائدکرتے ہوئے کہناہےکہ وینزویلا ...جنوری 5, 2026ٹرمپ کی بھارت کوٹیرف بڑھانےکی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت نےروسی تیل سےمتعلق تعاون نہ کیاتوٹیرف بڑھاسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا میڈیا سےگفتگوکرتے ...جنوری 5, 2026بھارت کوجان لیناچاہیےکوئی بھی دیوارآزادی کی خواہش کوروک نہیں سکتی،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بھارت کوجان لیناچاہیےکوئی بھی دیوارآزادی کی خواہش کوروک نہیں سکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکشمیری عوام کےحق خودارادیت پرپیغام ...جنوری 5, 2026پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی
پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی،انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں1800سےزائدپوائنٹس کااضافہ ہونےسے100انڈیکس نےایک ...جنوری 5, 2026برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...جنوری 5, 2026شدید دھند کے ڈیرے:حدنگاہ میں کمی ،موٹروےمختلف مقامات سےبند
شدید دھند کے ڈیرے،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم3کوفیض پور سے رجانہ تک دھندکی وجہ ...جنوری 5, 2026یااللہ خیر!بلوچستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!بلوچستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ سمیت چمن اورگردونواح میں اعلیٰ ...جنوری 5, 2026ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک فضائیہ کاجدیدترین تیموروپین سسٹم کاکامیاب تجربہ
ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک فضائیہ نےجدیدترین تیموروپین سسٹم کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاکستان ایئرفورس ...جنوری 3, 20269مئی ڈیجیٹل کیس:عادل راجہ،وجاہت سعیدسمیت دیگرکیخلاف عدالت کاتفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت نے9مئی ڈیجیٹل کیس میں عادل راجہ، صابر شاکر، وجاہت سعید ، معید پیرزادہ، سید اکبرحسین ،شاہین صبہائی ...جنوری 3, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















