Month: 2026 جنوری
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نےشہراقتدار اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ...جنوری 2, 2026پاکستان نےبنگلہ دیش کی بیمان ایئرلائن کوبراہ راست پروازوں کی اجازت دیدی
پاکستان نےبنگلہ دیش کی بیمان ایئرلائن کوبراہ راست پروازوں کی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اےنےڈھاکا اورکراچی کیلئےبراہ راست پروازوں کی ...جنوری 2, 2026عالمی مالیاتی اعدادوشمارکیلئےبلومبرگ کی پاکستان سےمتعلق جائزہ رپورٹ
عالمی مالیاتی اعداد و شمار کے حوالے سے بلومبرگ نے پاکستان سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ...جنوری 2, 20262026 کا آغاز : دلکش اور یادگار فلکیاتی نظارہ 3 جنوری کو ہو گا
فلکیاتی مظاہر کے شائقین کیلئے خوشخبری،نئے سال 2026 کا آغاز ایک دلکش اور یادگار فلکی نظارے کے ساتھ ہونے جا رہا ہے۔ ...جنوری 2, 2026مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے،دسمبرمیں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 5.16فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق ایک ماہ ...جنوری 2, 20269مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکرسمیت دیگرکو 2،2مرتبہ عمرقیدکی سزا
اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے9 مئی کوریاستی اداروں کےخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید ، ...جنوری 2, 2026پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نےزندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں
پاکستان کے نامور ایتھلیٹ اور عالمی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےزندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں۔ ارشد ندیم2جنوری 1996 کوخانیوال کی تحصیل میاں ...جنوری 2, 2026پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری
پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن ...جنوری 2, 2026وکلاء کی ہڑتال:پنجاب بار کونسل نے رجب بٹ کے وکیل کا لائسنس معطل کردیا
پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی ہڑتال کے دوران عدالت میں پیش ہونے پر معروف یوٹیوبررجب بٹ کے وکیل ایڈووکیٹ میاں علی ...جنوری 2, 2026دنیا کا وہ ملک جہاں ٹرینیں اور تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے
دنیا کا وہ کون سا ملک جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات منظر عام پر ...جنوری 2, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















