Year: 2026
ایرانی صدرکی شہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےشہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے مظاہروں میں شامل افرادکوفسادی ...جنوری 12, 2026دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
دھند، بارش اور برفباری کےباعث ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں ...جنوری 12, 2026دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
دھنداندھادھند:حد نگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکی وجہ سےبند،جبکہ موٹر وے ...جنوری 12, 2026ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک بحریہ کاایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ
ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک بحریہ نےایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاک بحریہ ...جنوری 10, 2026پاکستان نےایران کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی
پاکستان نےایران میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور حالیہ بدامنی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے ایک نئی ٹریول ایڈوائزری جاری ...جنوری 10, 2026طلباکی موجیں!حکومت نےموسم سرماکی تعطیلات بڑھادیں
طلبا کی موجیں!سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپرحکومت نےموسم سرماکی تعطیلات بڑھادیں۔ سردی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہےجس کےباعث پنجاب حکومت نےصوبے ...جنوری 10, 2026سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...جنوری 10, 2026پاکستان میں ٹک ٹاک صارفین کیلئے تفریح سے بڑھ کر ترجیح پلیٹ فارم بن گیا
پاکستانی ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،پاکستان میں ٹک ٹاک تفریح سے بڑھ کر ترجیح پلیٹ فارم بن گیا۔ پاکستان میں ہر گزرتے ...جنوری 10, 2026پنجاب کےپرائیویٹ اور پبلک سکولوں میں کتنے بچے زیر تعلیم ہیں؟
یونیک آئی ڈینٹی فیکیشن ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ،پنجاب کےپرائیویٹ اور پبلک سیکٹر سکولز میں کتنے بچے زیر تعلیم ...جنوری 10, 2026کراچی : فیری ٹرمینل کا افتتاح، فیری سروس کہاں تک جائے گی؟
ساحلی شہرکراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح، پہلی مسافر فیری سروس کہاں تک جائے گی؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کراچی بندرگاہ ...جنوری 10, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















