Year: 2026
سوئٹزرلینڈمیں آتشزدگی ،نئےسال کا جشن ماتم میں تبدیل، متعدد افراد ہلاک
سوئٹزرلینڈ کے علاقے کرانس مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ...جنوری 1, 2026عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت 21 جنوری کو مقرر
عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت 21 جنوری کو مقرر کر دی ...جنوری 1, 2026ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا
سال 2025کی پہلی ششماہی میں ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،فیڈرل بورڈآف ریونیو کو335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامناکرناپڑا۔ ذرائع کےمطابق ایف ...جنوری 1, 2026شیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت کےکیس میں عدالت کااظہارناراضی
شیخ رشیدکوبیرون ملک جانےکی اجازت کےکیس میں عدالت نے ناراضگی کااظہار کیا۔ جسٹس جوادحسن اورجسٹس سرداراکبرعلی پرمشتمل ڈویژن بینچ نےشیخ رشیدکوبیرون ملک ...جنوری 1, 20262025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ
ریسکیو1122نے2025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کےمطابق سال 2025میں ریسکیو1122 نے 24لاکھ 99 ہزار سے زائدایمرجنسیزپررسپانس ...جنوری 1, 2026محکمہ داخلہ کی پتنگ بازی کی ممانعت کےقانون پرسختی سےعملدرآمدکی ہدایت
محکمہ داخلہ پنجاب نےپتنگ بازی کی ممانعت کےقانون پرسختی سےعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ اس حوالےسےمحکمہ داخلہ پنجاب نےکمشنرز،ڈپٹی کمشنرز،آرپی اوز،سی پی اوز اورڈی ...جنوری 1, 2026نئے سال کے آغاز پر مثبت آغاز،سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی
سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ۔ نئے سال کے ...جنوری 1, 2026نومنتخب میئرنیویارک ظہران ممدانی نےعہدےکاحلف اٹھالیا
نیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حلف برداری کی تقریب مین ہٹن کے ایک قدیم اور ...جنوری 1, 2026دنیابھرکی طرح امریکامیں سال نوکاآغاز،لاکھوں افرادکاجشن
امریکا میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سال 2026 کا پُرجوش آغاز ہو چکا ہے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ...جنوری 1, 2026وزیراعظم اورصدرمملکت کی قوم کونئےسال کی مبارکباد،ملکی ترقی اورخوشحالی کیلئے نیک خواہشات
وزیراعظم شہبازشریف اورصدرمملکت آصف علی زرداری نےقوم کونئےسال کی مبارکباددیتےہوئے، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ...جنوری 1, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















