26نومبراحتجاج کاکیس، غیرحاضرملزمان کیخلاف اشتہاری کاپراسس شروع

0
6

26نومبراحتجاج کےکیس میں عدالت نےمسلسل غیرحاضرملزمان کےخلاف اشتہاری کاپراسس شروع کردیا۔
اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےپی ٹی آئی کارکنان کےخلاف26نومبر احتجاج پردرج مقدمات کےکیسزکی سماعت کی۔
عدالت نےمسلسل غیرحاضرملزمان کےخلاف اشتہاری کاپراسس شروع کردیا ،آج کی سماعت میں غیر حاضرملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کئےگئے۔
تھانہ کھنہ کےمقدمہ میں22ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔
بعدازاں عدالت نےکیس کی مزیدسماعت 8ستمبرتک ملتوی کردی۔

Leave a reply