26نومبرکااحتجاج،بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

0
105

پی ٹی آئی کے26نومبرکےاحتجاج اورعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔
اسلام آبادکی انسداددہشتگرعدالت میں بشریٰ بی بی کی3مقدمات میں قبل ازگرفتاری کی درخواستوں پرسماعت جج طاہرعباس سپرانےکی۔
عدالت نےسماعت ملتوی کرتےہوئےریمارکس دئیےکہ ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستوں پرآئندہ سماعت24مارچ کوہوگی۔

Leave a reply