26نومبرکااحتجاج :بشریٰ بی بی کوعدالت سے ریلیف مل گیا

0
8

26نومبرکےاحتجاج میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔
راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ کےرخصت پر ہونے کےباعث بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8اپریل تک توسیع ہوگئی۔
بشریٰ بی بی کیخلاف26نومبراحتجاج کےاٹک ،چکوال اورحسن ابدال میں مقدمات درج ہیں۔

Leave a reply