
26ویں آئینی ترمیم پراتفاق رائے کےلئے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کےمطابق خصوصی کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیرِ صدارت شام 4 بجے ہو گا،خصوصی کمیٹی اجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کی جانب سے آئینی ترمیمی مسودوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے بند کمرہ اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے آج آئینی ترمیم کا مسودہ فائنل کیے جانے کا امکان ہے۔
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور شہر میں مختلف مقامات پر بوندا باندی
اپریل 13, 2024 -
سکولوں میں مفت کھانا پروگرام پر عملدرآمد کا آغاز
مئی 14, 2024 -
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس ، پیش رفت
مارچ 18, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














