26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:صدرنےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بلالیا

26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا، صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونامسلسل مہنگا:فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
اگست 22, 2024 -
پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف
ستمبر 10, 2024 -
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی
فروری 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔