26ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائردرخواست خارج،عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نےعابدی زبیری و دیگر کی جانب سے 26ویں ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔
تحر یری فیصلہ میں کہاگیاکہ درخواست گزاران کی جانب سے وکیل حامد خان پیش ہوئے،وکیل حامد خان نے آگاہ کیا کہ ان کو درخواست واپس لینے کی ہدایات ملی ہیں،16 ستمبر کو دائر کی گئی درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے 8 اعتراضات بھی عائد کیے گئے تھے،عابد زبیری نے وکیل حامد خان کی جانب سے درخواست واپس لیے جانے کی استدعا کی تصدیق کی۔
تحریری فیصلہ میں مزیدکہاگیاکہ درخواست گزاران کی جانب سے درخواست واپس لیے جانے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہے۔
پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
اپریل 26, 2025فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
اپریل 26, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے،عظمی بخاری
فروری 28, 2025 -
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
جون 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔