وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوباکے32شہری ہلاک ،کیوباحکومت کاالزام

0
10

کیوباحکومت نےالزام عائدکیاہےکہ وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوبا کے32 شہری ہلاک ہوئےہیں۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کیوباحکومت کاالزام عائدکرتے ہوئے کہناہےکہ وینزویلا پرامریکاکےمجرمانہ حملےمیں کیوباکے32شہری ہلاک ہوئے،جن میں بعض براہ راست جھڑپوں اور دیگر امریکی بمباری میں ہلاک ہوئے۔
واضح رہےکہ ہفتےکےروزامریکانےوینزویلا پرحملہ کرکےوہاں کے صدر مادورو اوراہلیہ کوگرفتار کر کےساتھ لے گئےتھے۔

Leave a reply