
40ارب روپےکی مبینہ کرپشن پرمشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیرسٹر سیف نےردعمل دےدیا۔
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ کےپی حکومت کر پشن کے خلاف زیروٹالیرنس پرعمل پیراہے،وزیراعلیٰ علی امین نےمبینہ کرپشن سیکنڈل کا نوٹس لیاہے،متعلقہ اداروں کوفوری کارروائی کی ہدایت جاری کردی،مبینہ سکینڈل موجودہ حکومت سےکسی طورمنسلک نہیں۔
بیرسٹرسیف کامزیدکہناتھاکہ معاملہ سابقہ حکومت میں پیش آیا،بینکوں سےرقوم نکالنےکاعمل نگران حکومت کےدورمیں ہوا،حکومت نےکرپشن کی روک تھام کیلئےسخت قوانین نافذکیےہیں،سکینڈل میں ملوث افرادکےخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی،کرپشن میں ملوث افرادکوقرارواقعی سزادی جائےگی۔
گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
جنوری 6, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
فروری 24, 2024 -
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اسلام آباد کے لیے روانہ
مئی 22, 2024 -
اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی میڈیاکاانکشاف
اگست 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














