ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں،سلمان اکرم راجہ

0
113

تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاہےکہ ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں۔
راولپنڈی میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کاکہناتھاکہ لوگوں کوپکڑاجارہاہے،ہرروزپنجاب میں نیاواقعہ سامنے آتا ہے،بانی پی ٹی آئی نےکےپی صدرپر اعتماد کااظہارکیاہے،عمران خان کرکٹ کی صورتحال پربہت افسردہ ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سےملاقات نہیں کرائی جارہی ،چیف جسٹس کوخط لکھ کرصورتحال سےآگاہ کر وں گا،عمران خان کودورہ سندھ کے بارےمیں تفصیل سےبتایا،بانی پی ٹی آئی نےکےپی صدرپراعتمادکااظہارکیاہے ۔ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں۔

Leave a reply