9 مئی پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: وزیر داخلہ سندھ

0
57

پاکستان ٹوڈے: اس دن فسادی ٹولے نے قانون کی رٹ کو چیلنج کیا اور اپنے مقاصد کی تکمیل میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ ضیاءالحسن لنجار

فسادی ٹولے نے اپنی حرکتوں سے دشمنان پاکستان کو خوش کیا۔ پرتشدد مظاہروں اور تخریبی حرکتوں سے فسادی ٹولے نے پورے ملک میں کہرام برپا کیا۔

پیپلز پارٹی نے آج کے دن کو پیغام امن سے منسوب کرکے جمہوریت کی بقاء و سلامتی کے لیئے ایک نئی داغ بیل ڈالی ہے۔

Leave a reply