اکیسویں جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی:نوابزادہ جعفرخان نےمیدان مارلیا

اکیسویں جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی 2025کامیابی کیساتھ اختتام پذیر۔نوابزادہ جعفرخان نےمیدان مارلیا۔
جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی 2025 میں2خواتین سمیت51ڈرائیورشریک ہوئے،نوابزادہ جعفرخان نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی،اُنہوں نےسب سےکم وقت میں ٹریک مکمل کیا۔
جھل مگسی جیپ ریلی کی شانداراختتامی تقریب میں مہمان خصوصی گورنربلوچستان مندوخیل نےانعامات تقسیم کیے،ریلی کیلئےایف سی بلوچستان (نارتھ)ضلع سول انتظامیہ نےسیکیورٹی انتظامات کیے،جیپ ریلی نےموٹرسپورٹس ،علاقےکی مثبت شناخت،سیاحت کےفروغ میں اہم کرداراداکیا۔















