اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظور

0
8

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظورکرلی گئی۔
پاکستان کی پیش کردہ قراردادجنرل اسمبلی میں اتفاق رائےسےمنظورکرلی گئی۔
قراردادمیں پاکستان نےمؤقف اپنایاکےغیرملکی قبضےمیں رہنےوالی اقوام کوحق خودارادیت دیے بغیر پائیدارامن ممکن نہیں،فلسطینی عوام کےحق خودارادیت کی مسلسل نفی سےوسطیٰ میں پائیدارامن ممکن نہیں۔
اقوام متحدہ کی قراردادوں میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کیا جا چکا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کےنائب مستقل مندوب سفیرعثمان جدون کاجنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ تنازع کشمیرکامنصفانہ حل جنوبی ایشیامیں پائیدار امن کیلئےمرکزی حیثیت رکھتاہے،حق خودارادیت ایک ناقابل ،تنسیخ اورعالمگیرحق ہے۔

Leave a reply