
پاکستان ٹوڈے: جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب ڈاکٹر محمد امجد کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد امجد جمعیۃ علماء اسلام کے رہنما ہیں انہیں بغیر کسی قانونی وجہ کے گرفتار کیا گیا۔ متعلقہ تھانے کے پولیس اہلکار ایف آئی آر کاٹنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔
ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اگر انہیں فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو ہم احتجاج کی کال دیں گے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
کرپشن کیسزمیں ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری
اپریل 29, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فضل الرحمان نے الیکشن کے انتخابی نتائج مسترد کردیے
فروری 15, 2024 -
سردار لطیف کھوسہ کو شخصی ضمانت پر رہا کردی
مارچ 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














