ایک دن بندرہنےکےبعدکوئٹہ سےٹرین سروس دوبارہ بحال

0
9

ایک دن بندرہنےکےبعدکوئٹہ سےٹرین سروس دوبارہ بحال ہوگئی۔
ریلوےحکام کاکہناہےکہ سیکیورٹی خدشات کےباعث ٹرین سروس معطل کی گئی تھی۔جعفرایکسپریس اوربولان میل معمول کےمطابق روانہ ہوئی ہیں۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزریلوےنے ناگزیروجوہات کی بناپربلوچستان میں ٹرین کی آمدورفت مکمل طورپرمعطل رکھنےکافیصلہ کیاتھا۔جس میں کوئٹہ سےپشاور جانے والی جعفرایکسپریس ،کراچی کےلئےبولان میل اورپشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس معطل کردی گئی تھی۔

Leave a reply