وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی ملاقات شروع

0
14

وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات شروع ہوگئی۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےوزیراعلیٰ کےپی کوملاقات کےلئےمدعوکیاتھا،ملاقات میں خیبرپختونخواکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا،وزیراعلیٰ سیہل آفریدی اپنےتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کریں گے،ملاقات میں وفاق کےذمےواجبات کی ادائیگی سےمتعلق بات چیت ہوگی۔
ذرائع کاکہناہےکہ ملاقات میں8فروری کےممکنہ احتجاج پربھی بات چیت کاامکان ہے،جبکہ وادی تیراہ کی موجودہ صورتحال پربھی بات چیت ہوگی۔

Leave a reply