سینیٹ اجلاس طلب:ایجنڈاجاری

0
102

سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق سینیٹری فیصل سبزواری کاآئینی ترمیمی بل ایجنڈےکاحصہ جبکہ آئینی ترمیمی بل 2026بھی سینیٹ اجلاس میں پیش کیاجائےگا،فوجداری قوانین ترمیمی بل بھی پیش کیاجائےگا۔
انسداداسمگلنگ ترمیمی بل اجلاس میں پیش کیاجائےگا،انسدادالیکٹرانک جرائم ترمیمی بل بھی ایجنڈے کا حصہ ہے،پاکستان پینل کوڈترمیمی بل ایوان بالامیں پیش کیاجائےگا۔

Leave a reply