پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں 1600پوائنٹس کااضافہ

0
7

کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان،ہنڈرڈانڈیکس میں 1600پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔جس کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔
کاروباری ہفتےکےدوسرےروزہنڈرڈانڈیکس میں 1604پوائنٹس کااضافہ ہونےسےہنڈرڈانڈیکس 1 لاکھ 48 ہزار 447 پرٹریڈکرتادیکھاگیا۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزہنڈرڈانڈیکس تین حدیں گرنےسے 1 لاکھ 46 ہزار 842 پربند ہوا تھا۔جس کی وجہ سےمارکیٹ میں شدیدمندی کارجحان دیکھاگیاتھا۔

Leave a reply