جنگ بندی ایرانی قوم کی فتح ہےدشمن کو اپنی شرائط پر جھکنے پر مجبور کیا، ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان کے مطابق حالیہ جنگ بندی ایرانی قوم کی کامیابی قرار دی جا سکتی ہے، تاہم ملک اب بھی عملی طور پر حالتِ جنگ میں ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ایران نے دشمن کو اپنی شرائط پر جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا۔
انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اقدامات نے انہیں غیر قابلِ اعتماد ثابت کیا ہے۔















