ایران امریکاجنگ بندی،ایرانی فضائی راستے بین الاقوامی پروازوں کیلئے بحال

0
5

ایرانی سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ آج صبح فضائی حدود کا کچھ حصہ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ملک کے مشرقی حصے میں فضائی راستے بین الاقوامی پروازوں کے لیے بحال کر دیے گئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔

Leave a reply