خدا کے گھر میں سب برابر، مزدلفہ میں (آئیوری کوسٹ) کے صدر نے عام حاجی بن کر مثال قائم کر دی

حج کے دوران ایک منفرد اور روحانی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب ساحلِ عاج (آئیوری کوسٹ) کے صدر نے دیگر لاکھوں عازمینِ حج کی طرح سادہ حاجی کے طور پر مناسکِ حج ادا کیے۔
اس موقع پر انہیں کسی خصوصی پروٹوکول کے بغیر عام حجاج کے ساتھ مزدلفہ میں دیکھا گیا، جہاں وہ سادگی اور مساوات کے ماحول میں عبادات میں شریک رہے۔
یہ منظر اس بات کی علامت قرار دیا جا رہا ہے کہ حج کے دوران تمام انسان برابر ہیں اور اس مقدس سفر میں نہ کوئی بادشاہ ہوتا ہے اور نہ کوئی عام آدمی، بلکہ سب اللہ کے حضور ایک جیسے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اس واقعے کو سادگی، عاجزی اور ایمان کی خوبصورت مثال کے طور پر سراہا جا رہا ہے۔
حوثیوں کی مدینہ منورہ پر حملے کی سختی سے تردید
اکتوبر 2, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پہلگام واقعہ:چین پاکستان کی حمایت میں بول پڑا
اپریل 28, 2025 -
رقص میں ہے سارا جہاں،دھوم ہے یہ آج یہاں
اپریل 29, 2024 -
بھارت:بارشوں نےتباہی مچادی،99افرادہلاک،متعدد زخمی
اگست 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














